the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 16 اکتوبر(یو این آئی) کل چنڈی گڈھ میں منعقد ہونے والی دو روزہ کانفرنس میں کچھ اہم وزارتوں کے وزرا شمال اور شمال مشرقی ریاستوں کے مدیروں کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے۔ مذکورہ کانفرنس کا انعقاد پریس انفارمیشن بیورو کی جانب سے کیا جا رہا ہے تاکہ مذکورہ خطے کے میڈیا کے



افراد کو وزرا کے ساتھ براہ راست تبادلۂ خیال کا موقع فراہم کیا جا سکے اور حکومت کے حالیہ اقدامات اور کچھ اہم شعبوں میں تیار کیے گئے روڈ میپ کے پیچھے کارفرما گہرے نقطہ نظر کو سمجھ سکیں۔
پنجاب اور یو ٹی ایڈمنسٹریٹر جناب وی پی بدنور اور مرکزی وزیر داخلہ جناب راج ناتھ سنگھ اس کا افتتاح کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.